متراکز

( مُتَراکِز )
{ مُتَرا + کِز }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مرکز سے) شعاع ڈالنے والا، ضوافگنی کرنے والا۔