مترضی

( مُتَرَضِّی )
{ مُتَرَض + ضِی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کے کام سے تسلی ہو؛ وہ جو رضا مانگے یعنی خواہش رضا مندی رکھتا ہو۔