متروکات

( مَتُرُوکات )
{ مَت + رُو + کات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متروکہ کی جمع، چھوڑی ہوئی چیزیں، متروک الفاظ وغیرہ۔