متزاحم

( مُتَزاحِم )
{ مُتَزا + حِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک دوسرے کو دھکیلنے والا، آپس میں رکاوٹ بننے والا، مزاحم ہونے والا۔