متساوی البعد

( مُتَساویُ الْبُعْد )
{ مُتَسا + وِیُل (ا غیر ملفوظ) + بُعْد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (اقلیدس) جن کا فاصلہ آپس میں برابر ہو۔