متشرب

( مُتَشَرِّب )
{ مُتَشَر + رِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پسینے والا؛ پھیلانے والا؛ لگنے والا؛ چھونے سے ہو جانے والا (مرض)؛ چھوت کی بیماری، متعدی مرض۔