متشکی[1]

( مُتَشَکّی[1] )
{ مُتَشَک + کی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا؛ شاکی، جھگڑے والا۔