متشکرانہ

( مُتَشَکِّرانَہ )
{ مُتَشَک + کِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - شکر گزاری کا، شکر گزاری کے طور پر، تشکر آمیز انداز میں۔