متساوی العمود

( مُتَساویُ الْعُمُود )
{ مُتَسا + وِیُل (ا غیر ملفوظ) + عُمُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اقلیدس) وہ چوکون شکل جس کے کوئی دو ضلع متوازی نہ ہوں، پھکم کون، چتربم۔