متسم

( مُتَّسَم )
{ مُت + تَسَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی شان سے مخصوص کیا ہوا، خاص نشان کیا گیا، کسی خاص نشان سے ممتاز کیا گیا۔