متشاور

( مُتَشاوِر )
{ مُتَشا + وِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں۔