متصوفین

( مُتَصَوِّفِین )
{ مُتَصَوْ + وِفِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - متصوف کی جمع؛ تصوف کا راستہ اختیار کرنے والے، صوفیا، اہل طریقت۔