متطابقاً

( مُتَطابِقاً )
{ مُتَطا + بِقَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - باہمی مطابقت کے لحاظ سے، تطابق سے منطبق کرتے ہوئے۔