متع

( مَتْع )
{ مَتْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دن کا بڑھنا، ترازو کا جھکنا؛ مزے اڑانا، فائدہ اٹھانا۔
صفت ذاتی
١ - بڑھا ہوا، طویل لمبا۔