متعلقہ گروپ

( مُتَعَلِّقَہ گُرُوپ )
{ مُتَعَل + لِقَہ + گُرُوپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گروہ یا جماعت جس کا مذکور ہو، صاحبِ معاملہ گروپ۔