متعلقہ معلومات

( مُتَعَلِّقَہ مَعْلُومات )
{ مُتَعَل + لِقَہ + مَع + لُو + مات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معلومات جن کا تعلق ہو، کسی امر یا بات کی بابت ضروری معلومات۔