متعلقہ موضوع

( مُتَعَلِّقَہ مَوضُوع )
{ مُتَعَل + لِقَہ + مَو (و لین) + ضُوع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوئی عنوان یا سرخی جس کا تعلق ہو، مذکورہ موضوع۔