متغافل

( مُتَغافِل )
{ مُتَعا + فِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو اپنے آپ کو غافل ظاہر کرے۔