محبط

( مُحْبِط )
{ مُح (ضمہ م مجہول) + بِط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے کار کر دینے والا، رایگاں کر دینے والا۔