محبوب کبریا

( مُحْبُوبِ کِبْرِیا )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + بُو + بے + کِب + رِیا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدا کا پیارا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب۔