محتاج گھر

( مُحْتاج گَھر )
{ مُح (ضمہ م مجہول) + تاج + گَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں غریب لاوارث اور معذور رکھے جاتے ہیں، غریب خانہ، وہ مکان جہاں غریب پرورش پائیں۔