محتاط انداز میں

( مُحتاط اَنْداز میں )
{ مُح (ضمہ م مجہول) + تاط + اَن + داز + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - احتیاط سے، محتاط ہو کر۔