محبس

( مُحْبَّس )
{ مُح (ضمہ م مجہول) + بَّس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بند کیا ہوا، روکا ہوا، مقید، گھٹا ہوا۔