محترمی

( مُحْتَرْمی )
{ مُح (ضمہ م مجہول) + تَر + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میرے محترم، مکرمی (عموماً خط میں مخاطب کے لیے احتراماً لکھا جاتا ہے)۔