محتسبانہ

( مُحْتَسِبانَہ )
{ مُح (ضمہ م مجہول) + تَسِبا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - محتسب کی مانند، روک ٹوک کرتے ہوئے؛ حساب کتاب والا، محاسبے والا، احتساب کا۔