محتوم

( مَحْتُوم )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + تُوم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حکم کیا گیا، واجب کیا گیا، واجب۔