محجر

( مِحْجَر )
{ مِح (کسرہ م مجہول) + جَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چشم خانہ، آنکھ کے سمانے کی جگہ یا گنجائش۔