محدب شیشہ

( مُحَدَّب شِیشَہ )
{ مُحَد + دَب + شِی + شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیچ میں سے ابھرا ہوا گول شیشہ جس میں سے چزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے سامنے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اٹھنی ہے، آتشی شیشہ۔