سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
محدب و مقعر
(
مُحَدَّب و مُقَعَّر
)
{ مُحَد + دَبو (و مجہول) + مُقَّع + عَر }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
صفت ذاتی
١ - ایک طرف سے ابھرا ہوا اور دوسری طرف سے دبا ہوا جیسے جگر کہ اس کی بالائی سطح ابھری ہوئی ہے اور زیریں سطح دبی ہوئی یعنی گہری ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر