محدود بہ حصص

( مَحْدُود بَہ حَصِص )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + دُود + بَہ + حَصِص }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قانون) وہ جو حاص حصول پر منقسم ہو، مخصوص حصے رکھنے والا شخص یا ادارہ وغیرہ۔