محدود ذمہ داریاں

( مَحْدُود ذِمَّہ دارْیاں )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + دُود + ذِم + مَہ + دار + یاں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) مشترکہ سرمائے کی کمپنی کے حصہ داروں کی ذمے داری یا وہ ذمے داریاں جو ان کے حصص کی نامزد رقم تک محدود ہوں۔