محرکات

( مُحَرِّکات )
{ مُحَر + رِکات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تحریک دینے یا ابھارنے والے امور یا واقعات، مہبجات، وجوہات، اسباب۔