محرکانہ

( مُحَرّکانَہ )
{ مُحَر + رِکا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ابھارنے والا، ترغیب دلانے والا؛ تحریک کے ساتھ، تحریک کے لیے۔