محرکہ

( مُحَرِّکَہ )
{ مُحَر + رِکَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) قوت نفسانی کی ایک قسم جو اعضاء کو حرکت دیتی ہے۔
صفت ذاتی
١ - محرک، حرکت دینے والا۔