سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
محرم کی پیدائش
(
مُحَرَّم کی پَیدائِش
)
{ مُحَر + رَم + کی + پَے (ی لین) + دا + اِش }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو؛ (مجازاً) وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر