محروقہ

( مَحْرُوقَہ )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + رُو + قَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایندھن (آگ کے لیے)۔
صفت ذاتی
١ - جلا ہوا۔