محسن کش

( مُحْسِن کُش )
{ مُح + سِن + کُش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو اپنے محسن کے ساتھ برائی یا دشمنی کرے، ناشکرگزار، ناشکرا، ناسپاس؛ احسان فراموش شخص۔