محسوبی

( مَحْسُوبی )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + سُو + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - حساب میں لگانا، وضع کرنا، مجرا کرنا۔