محسوبی فنڈ

( مَحْسُوبی فَنْڈ )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + سُو + بی + فَنْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم جو کوئی ریاست یا کارپوریشن اپنا قرض رفتہ رفتہ بے باک کرنے کے لیے علیحدہ کر دیتی ہے، ذخیرہ ادائی۔