محسوس پرست

( مَحْسُوس پَرَسْت )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + سُوس + پَرَسُت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ظاہری اور نمائشی چیزوں کو ماننے والا، ظاہر پرست۔