محسوسات

( مَحْسُوسات )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + سُو + سات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں جو محسوسہ و سکیں، وہ اشیا جو حواس کے ذریعے معلوم ہو سکیں۔