محصب

( مَحْصَب )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + صَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنکریوں والی زمین؛ مراد: ایک جگہ جو مکۂ معظمہ اور منٰی کے درمیان واقع ہے اور جہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ قیام فرمایا کرتے تھے، عموماً مقام کے ساتھ مستعمل۔