محصول دولت

( مَحْصُولِ دَولَت )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + صُو + لے + دَو (و لین) + لَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹیکس جو جو دولت، جاگیر یا کسی افادیت کی حامل چیز پر عاید کیا جائے، دولت ٹیکس۔