محصول صفائی

( مَحْصُولِ صَفائی )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + صُو + لے + صَفا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھوٹی رقم جو ان فوائد کے عوض لی جاتی ہے جو نگہداران صفائی (کمشنران صفائی) سے ادارے یا میونسپلٹی کارپوریشن کو حاصل ہوتے ہیں۔