محصول گزار

( مَحْصُول گُزار )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + صُول + گُزار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محصول ادا کرنے والا، ٹیکس دینے والا، ٹیکس گزار۔