محضر خون

( مَحْضَرِ خُون )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + ضَرے + خُون }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محضر جس پر کسی کے واجب القتل ہونے کی تصدیق کی گئی ہو یا جس سے کسی کا قتل کیا جانا ثابت کیا جائے، خون کا شہادت نامہ۔