محضر خانہ

( مَحْضَر خانَہ )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + ضَر + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجمع کی جگہ، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام؛ عدالت تھانہ، کوتوالی۔