محظورات

( مَحْظُورات )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + ظُو + رات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں، ممنوعات۔