محفل شعر و سخن

( مَحْفِلِ شَعْر و سُخَن )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِلے + شَع + رو (و مجہول) + سُخَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محفل جہاں اشعار پڑھے اور سنے جائیں، محفل مشاعرہ، بزم سخن، شعر و شاعری کی محفل۔