محفل کی جان

( مَحْفِل کی جان )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِل + کی + جان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تقریب میں سب سے نمایاں حیثیت کا مالک، جلسہ کا روح رواں، محفل کی رونق۔